Tickle Your Funny Bone with Our Top Funny Poetry & Shayari Picks

Funny poetry and shayari

 

Get ready to giggle with our funny poetry and shayari! Imagine poems that make you snicker and shayari that bring a smile. It’s like a comedy show but in words! Join us in this fun adventure where words become laughter. It’s not about being serious; it’s about having a good time. So, if you’re up for a daily dose of smiles, our funny poetry and Shayari are your go-to buddies. Let’s laugh together!

If you are looking for different types of poetry And Shayari, Islamic quotes, and relaxing good night images then you are on the right way check out our best images also in text format easy to navigate and simply copy with 1 click

"*فرض کریں میں آپ پر ٹھنڈا یخ یخ یخ پانی ڈال دو آپ میرا شکریہ کیسے ادا کریں

*فرض کریں میں آپ پر ٹھنڈا یخ یخ یخ پانی ڈال دو آپ میرا شکریہ کیسے ادا کریں گے 



" *ہم لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے🤧😤* امی : انسان بن جاؤ__🙂 اقبال : شاہین بن جاؤ__😌 ٹیچر : مرغا بن جاؤ__😟 خالہ داماد بن جاؤ__😏 لڑکی : بھائی بن جاؤ__😒 😜🤪😜 ہن دسو تے سئی کی کرئیے اسی...🤷🏻‍♂️🙁🫣🫣🫣🤣💚

*ہم لڑکوں کی بھی کیا زندگی ہے🤧😤*
امی : انسان بن جاؤ__🙂
اقبال : شاہین بن جاؤ__😌
ٹیچر : مرغا بن جاؤ__😟
خالہ داماد بن جاؤ__😏
لڑکی : بھائی بن جاؤ__😒
😜🤪😜
ہن دسو تے سئی کی کرئیے اسی…🤷🏻‍♂️🙁🫣🫣🫣🤣💚



" آپ سب میری post پسند کرتے ہیں😍 اس کے لیے بہت شکریہ⁦♥️⁩ آپ سب کی تعریف میں چار لائن پیش ہیں🙊🤩 امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی🌸😊 _________________ _________________ _________________ _________________ گن لیں پوری چار ہیں🤣😂😂 "

آپ سب میری post پسند کرتے ہیں😍
اس کے لیے بہت شکریہ⁦♥️⁩
آپ سب کی تعریف میں چار لائن پیش ہیں🙊🤩
امید ہے آپ سب کو پسند آئیں گی🌸😊
_________________
_________________
_________________
_________________
گن لیں پوری چار ہیں🤣😂😂



" انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔! اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁 "

انسان تین چیزیں کبھی نہیں چھپا سکتا۔! محبت۔! کھانسی۔!
اور پاپڑ کھانے کی آواز😂😁



" صرف عورتوں کیلئے! اگر کوئی لڑکا آپکے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑا ہے،تو آپ بھی منہ دھو کہ اس سے جان چھڑا لیں۔😜😂 "

صرف عورتوں کیلئے!
اگر کوئی لڑکا آپکے پیچھے ہاتھ دھو کے پڑا ہے،تو آپ بھی منہ دھو کہ اس سے جان چھڑا لیں۔😜😂



" تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد بیگم کو اُٹھا اُٹھا کر پھینکتا ہے🤦😄😂

تاش دنیا کی واحد وہ عظیم گیم ہے جس میں مرد
بیگم
کو اُٹھا اُٹھا کر
پھینکتا ہے🤦😄😂



لڑکا داڈھی والا ہون چاہیے!! مونچھے تو کوکرو کی بھی ہوتی ہیں😜

لڑکا داڈھی والا ہونا چاہیے!!
مونچھے تو کوکروچ🐜 کی بھی
ہوتی ہیں😜 



" بھائیو! پوسٹ ہے سیریس مت لینا😂😂😂😁 کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں "

بھائیو! پوسٹ ہے سیریس مت لینا😂😂😂کچھ لوگ اجازت لےکر بےعزتی کرتے ہیں



" بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی .وجتی ہے😂😂

بچپن سے لے کر اب تک ہر چیز کو یو ٹرن لیتے دیکھا ہے
سوائے ماں کی پھینکی ہوئی جوتی کے کیا سیدھی .وجتی ہے😂😂



" ‏لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄

‏لڑکی کو 20 سال تک پہچنے میں
کم ازکم 30سے35 سال لگ ہی جاتے ہیں😄😄😄



" کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂

کلاس میں سب سے آخری لائن میں بیٹھنے والے لڑکے رزلٹ والے دن مسجد کی پہلی لائن میں بیٹھے ہوتے ہیں 😁😂😂



" ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆

ملک کے حالات صرف کنوارے ہی بدل سکتے ہیں شادی شدہ تو اپنی مرضی سے چینل بھی نہیں بدل سکتے😆



" بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔ دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣🤣

بیوی اور سورج میں مشابہت۔۔۔۔
دونوں کو گھور کر دیکھنے کے بعد آنکھوں میں روشنی نھیں رہتی۔۔🤣🤣🤣



" اس بندے /بندی کا منہ اس وقت سٹیل کے دونگھے ورگا ہو جاتا ہے ۔۔ جب اس کا فون پکڑا جاے ۔یا اس کا چارجر نا ہوتا ہو ۔

اس بندے /بندی کا منہ اس وقت سٹیل کے دونگھے ورگا ہو جاتا ہے ۔۔
جب اس کا فون پکڑا جاے ۔یا اس کا چارجر نا ہوتا ہو ۔😁



" *لوگوں کی تعریف کرو🫤😏* *وہ شرما جاتے ہیں🤭🤭* *میری کوئی تعریف کرے🙈🙈* *مجھے یقین ہی نہیں آتا

*لوگوں کی تعریف کرو🫤😏*
*وہ شرما جاتے ہیں🤭🤭*
*میری کوئی تعریف کرے🙈🙈*
*مجھے یقین ہی نہیں آتا



*اتنی سردی ہو گئ ہے کہ* *کمرے میں جا کے سلام کرو تو جواب آتا* *""اوئے دروازہ بند کر*

*اتنی سردی ہو گئ ہے کہ*
*کمرے میں جا کے سلام کرو تو جواب آتا*
*”اوئے دروازہ بند کر*😂😂



" رضائی میں موبائل چلانا کونسا سوکھا اے😒 کبھی سانس نہیں آتی 😝😝 کبھی نیٹ ورک نہیں آتا🤭 اوپر سے بازو درد کرنے لگ جاتا

رضائی میں موبائل چلانا کونسا سوکھا اے😒
کبھی سانس نہیں آتی 😝😝
کبھی نیٹ ورک نہیں آتا🤭
اوپر سے بازو درد کرنے لگ جاتا



" کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لیتے ہیں کہ دور سے لگتا ہےکوئی حسینہ شرماتے ہوئے آ رہی ہے 😛🤭🤣😆

کچھ مرد سردیوں میں ایسے چادر لیتے ہیں کہ
دور سے لگتا ہےکوئی حسینہ شرماتے ہوئے آ رہی ہے 😛🤭🤣



" *_محبت کا سفر لمبا ہے تو کیا ہوا تھوڑا سا تم چلو_* *_تھوڑا سا ہم چلیں گے پھر رکشہ کر لینگے🤣😝🤭

*_محبت کا سفر لمبا ہے تو کیا ہوا تھوڑا سا تم چلو_*
*_تھوڑا سا ہم چلیں گے پھر رکشہ کر لینگے🤣😝🤭



" بیگم کے ساتھ ہنس ہنس کے باتیں کر رہا تھا🤣🤣 پھر جس کی تھی اس نے دیکھ لیا 🙂👩🏻‍🦯🙈😁

بیگم کے ساتھ ہنس ہنس کے باتیں کر رہا تھا🤣🤣
پھر جس کی تھی اس نے دیکھ لیا 🙂👩🏻‍🦯🙈😁



" پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥 کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐 لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!

پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
کو سمجھنے سے قاصر ہیں…😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜
🙈😁



" اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈 اپنا نام)😚 (محبوبہ کا نام)😘 اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر "

اپنی محبت کا مستقبل جاننے کے لئے😍 ۔۔ٹائپ کریں🙈
اپنا نام)😚
(محبوبہ کا نام)😘
اور سینڈ کردیں اپنے ابو کے نمبر پر



" بابا جی کہتے ہیں جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑

بابا جی کہتے ہیں
جو لوگ مجھے پسند کرتے ہیں ان کا شکریہ
اور جو نہیی کرتے نہ کرے میں نے کون سا الیکشن لڑنا ہے😆😅😀😑



" لڑکیاں سردی سے وائبریشن پہ لگی ہوئی ہوتی ہیں لیکن کوٹ اور جرسی نہیں پہنتی کیونکہ انکا پھولوں والا سوٹ نظر نی آئیگا 😜😜😏😏😂😂

لڑکیاں سردی سے وائبریشن پہ لگی ہوئی ہوتی ہیں
لیکن کوٹ اور جرسی نہیں پہنتی
کیونکہ انکا پھولوں والا سوٹ نظر نی آئیگا 😜😜😏😏😂😂



" آج میں نے دل سے پوچھا:*محبت کیا ہوتی ہے؟*😌 دل نے بڑے احترام سے جواب دیا: *میرا کام ہے خون سپلائی کرنا باقی بغیرتیاں تسی آپ ایجاد کیتیاں نے*

آج میں نے دل سے پوچھا:*محبت کیا ہوتی ہے؟*😌
دل نے بڑے احترام سے جواب دیا:
*میرا کام ہے خون سپلائی کرنا باقی بغیرتیاں تسی آپ ایجاد کیتیاں نے*
*😕🥺😁😂🙈🙈💯



" *رات کو اپنا موبائل تکیہ کے نیچے رکھ کر مت سویا کرے 😅* *کہیں ایسا نہ ہو آپ کا جانو دم گھٹنے سے مر جاے اور* *آپ پھر ہاتھ ملتے رہ جاے

*رات کو اپنا موبائل تکیہ کے نیچے رکھ کر مت سویا کرے 😅*
*کہیں ایسا نہ ہو آپ کا جانو دم گھٹنے سے مر جاے اور*
*آپ پھر ہاتھ ملتے رہ جاے🤭😂*


Share This on

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *