Love is a universal language, but sometimes the most beautiful emotions can be expressed in the fewest words. Urdu poetry, known for its rich imagery and emotional depth, is particularly adept at conveying love’s complexities. Here on PoetryIMG, we celebrate the power of love with a collection of heart-touching 2-line Urdu poems that will leave you speechless.
These short poems, often called shayari, capture the essence of love in a concise and impactful way. They can be expressions of deep affection, longing, or even playful flirtation
کسی سے یہ نہیں پوچھو کہ کیوں محبت ہے
خُدائی کام میں ایسے دخل نہیں دیتے
چل چھوڑ دنیا کی بے رخی اے دل
وہ دیکھ قبرستان میں کتنا سکون ہے
:*ہم بھی پھولوں کی طرح اکثر تنہا رہتے ہیں*
*کبھی خود سے ٹوٹ جاتے ہیں کبھی کوئی توڑ جاتا ہے*🥺💔
اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے
ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے🖤
*ہم لوگ بہت اچھے ہو کر بھی کچھ لوگوں کے لئے اچھے خاصے برے ہوتے ہیں۔*🙂❤️
*یہ لفظوں کی شرارت ھے ذرا سنبھل*
*کر رہنا تم۔۔*
*محبت لفظ ھے لیکن، یہ اکثر ھو بھی*
*جاتی ھے۔۔*
: ایک حسرت تھی سچا پیار پانے کی
مگر نا جانے کیوں لگ گئی نظر زمانے کی؟
میرا غم کوئی نا سمجھ پایا
کیونکہ میری عادت تھی مسکرانے کی
دل لگی ہی دل لگی میں دل گیا
مجھے دل لگانے کا نتیجہ مل گیا
ارے میں روتا ہوں میرا دل گیا
تو کیوں مسکرا رہی ہے تجھے کیا مل گیا
ہوتی جو نہیں تم سے تو پھر کرتے ہی کیوں ہو
تم لوگ محبت کا بھی نقصان کرو گے
ایک پھول پیش کروں گا مسکراتے ہوئے
اب کے ملے تو کہہ دوں گا اچھی لگتی ہو🧡😇
دیر تک روشنی رہی کل رات
میں نے اوڑھی تھی چاندنی کل رات
ایک مدت کے بعد دھند چھٹی
دل نے اپنی کہی سنی کل رات
انگلیاں آسمان چھوتی تھیں
ہاں مری دسترس میں تھی کل رات
اٹھتا جاتا تھا پردۂ نسیاں
ایک اک بات یاد تھی کل رات
طاق دل پہ تھی گھنگھروؤں کی صدا
اک جھڑی سی لگی رہی کل رات
جگنوؤں کے سے لمحے اڑتے تھے
میری مٹھی میں آ گئی کل رات
خدا نصیب کرے_ان کو خوشیاں سائیں..!!
جو ہم کو_____اداس رکهتے ہیں..!!💔
آنکھوں کا ہے قصور یا عکس جمال ھے”
“آتی ھے کیوں نظر تیری صورت جگہ جگہ
اس کے ہر زخم پہ دل نثار ہوتا ہے
ظالم کتنا بھی ہو یار تو یار ہوتا ہے
میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم
ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا
چھوڑ دیں گے
میں جمع ہو کر کم پڑ گیا ہوں
کہیں ایسا تو نہیں
ارتقا کی جلد بازی میں
میں نے دو نفی جوڑ لیے ہیں
, اس نے مجھ سے محبت
میں نے اسے اپنا سینہ چھونے کو کہا
اس نے میرا دل چوم کر
مجھے امر کر دیا
میں نے اس سے محبت کی
اس نے مجھے دل چومنے کو کہا
میں نے اس کا سینہ چھو کر
اسے ہدایت بخشی
تنہائی کا سانپ ہمیں رات بھر ڈستا رہتا ہے
اور صبح اپنا زہر چوس کر
اگلی رات ڈسنے کے لیے
زندہ چھوڑ جاتا ہے
میری نگاھوں میں دیکھ کر کہہ دے کے ہم ترے قابل نہیں
قسم ہے تیری ان چلتی سانسوں کی ہم دنیا چھوڑ دیں گے
وہ کہتا تھا تجھ سے بچھڑ کر ویران ہو جاؤں گا میں
آج پورے شہر میں سب سے روشن گھر اس کا ہے
“یہ لازم تو نہیں کے تجھے آنکھوں سے ہی
دیکھوں”..
“تیری یاد کا آنا،،،،، تیرے دیدار سے کم تو
نہیں
اک وہ ہیں جنہیں یاد نہیی قصہ ماضی
اک ہم ہیں ابھی پہلی ملاقات نہیی بھول
ہر پل تیری یاد کے پہلو میں رہوں میں ۔
سوچوں تو بکھر جاوں نکلوں تو کدھر جاوں۔
انسانی دل سے سخت اور ظالم کوئی شے
نہیـں ….. یہ تب بھی دھڑکتا ہے … جب اِسے مر جانا چاہیے ……!!!
دل لگی ہی دل لگی میں دل گیا
مجھے دل لگانے کا نتیجہ مل گیا
ارے میں روتا ہوں میرا دل گیا
تو کیوں مسکرا رہی ہے تجھے کیا مل گیا
___محبوب دنیا کا وہ واحد قاتل ہے جس کے پاس ہم خود چل کر مرنے کے لیے جاتے ہیں۔!”🙂💔
تیری آرزو کے سوا دل میں کوئی تمنا نہ رہے
تیری مانوں تجھے چاہوں تیری آرزو کروں
اس کے سوا زندگی میں کوئی خواہش نہ
سو غم تمہاری ہڈیوں میں پھیلا ہوا ہے
اپنے عمیق تجربے سے بتاؤ
ایک محبت ماپنے کے لیے
ہمیں دوسری محبت کیوں تلاشنا پڑتی ہے
Why 2 Lines?
There’s a certain magic in expressing love with brevity. It forces the poet to be incredibly focused, choosing only the most potent words to convey their feelings. Our goal is to create a multi-sensory experience, where the Urdu poetry and the visuals work together to stir your heart. Whether you’re a seasoned Urdu poetry lover or simply someone who appreciates the beauty of love expressed in a different language